پوسٹ – 2022-05-29

کیا متواتر تعریف، خواہ genuine ہی ہو ، سراہے جانے کی اشہتا کو بڑھاتی ہے ؟
کیا کسی کا دل تعریف سے بھر سکتا ہے ؟ nاتنا کہ ، اسے اپنی تعریف تو دور، اپنا تذکرہ تک ناگوار گذرے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.