اگر کسی شخص نے آپ کے بارہا منع کرنے باوجود ایک کام کو بار بار کیا ہو اور پھر بے شرمی سے معذرت کے ، دوبارہ وہ کام کیا ہو ،n لیکن آپ تنگ آکر اس کی ذلیل شخصیت اور اس ذہنیت کو اس کے حال اسے براہ راست کچھ کہنے کے ، حتی کہ اس کا نام لینے ، اشارتا اس کا تذکرہ کرنے کے بجائے ، ایک عمومی بات میں اس رویے کا تذکرہ کریں ، اور
وہ شخص وہاں آپ کر ، کھلے میں آپ سے ، specifiically اپنی اسی حرکت پر معذرت کرے ، جس میں ، آپ نے اس کا تذکرہ تک نہیں کیا ۔۔
تو آپ کو اس شخص سے نفرت/الجھن / چڑ/ irritation ہونا ، نارمل ہے ؟
پوسٹ – 2022-05-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد