عالم الرویا اور میری بدقسمتی

میں خوابوں کے معاملے میں مکمل کنوارا، سوری مم مرا مطلب ، کورا ہوںیعنی مجھے شاز شاز ہی کوئی خواب آتا ہے ، یہ روٹین برسہا برس سے ہے خیر مدعا یہ نہیں ، مدعا یہ ہے کہ ، اس ویک اینڈ پہ میں نے ، تقریبا آدھے سے پونے گھنٹے کا ،قیلولہ کیا اوراور اس دوران جو خواب مجھے آیا اس میں کسی مرد کو کال کررہا تھا اور میرے منہ میں خاک وہ شاید Waqas Haider تھا جسے کال کررہا تھالعنت میرے خوابوں پہ ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.