یہ مت دیکھیں کون کہہ رہا ہے – یہ دیکھیں کیا کہہ رہا ہے

نوسر باز / فراڈیئے کی نفسیاتکوئی بھی مستند فراڈیا ،جب بارہا رنگے ہاتھوں فراڈ کرتا، کذب بیانی سے کام لیتا پکڑا جائے تو، اپنی بغیرتیوںسے توجہ ہٹانے کے لیے ،دو تین کام کرتا ہےمیری ذات سب سے اوپرمیں ناگزیراور آخری باریک کام جو انہتائی خطرناک نفسیاتی وار ہوتا ہے وہ یہ کہ۔۔۔ ایسا انداز گفتگو اپنا لیتا ہے کہ جیسے کوئی انکشاف کر رہا ہوںیہ ہوجائے گا وہ ہوجایے گاوغیرہ وغیرہ۔جبکہ اس کی کی گئی باتوں میں سے ایسی کوئی بات نہیں ہوتی جو نئی ہو، یا اس میں کوئی انکشاف ہو یا پہلے سے معاشرے کی اکثریت کو معلوم نہ ہواس لیے ،ایسے فراڈیوں کے بارے میں یہ مثال ذہن میں رکھیں”یہ مت دیکھیں کیا کہہ رہا ہے ، یہ دیکھیں کہہ کون رہا ہے”کیوں کہ فراڈئے کی باتوں میں تاثیر نہیں ہوتی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.