کھیتوں میں اگتی محبت

ایک دوست کو میسج کیا کہ یار تم نے بہت خواتین پھنسائی ہوں گی، بی ہیوریل سائنسز کے علم کے ذریعے۔ہاں بالکل، میرے تو کھیت ہیں، جس میں محبت اگتی ہے اور خواتین، جھومتی گاتی، دوپٹہ تھلتھلاتی، سوری لہراتی، آتی ہیں اور مجھے من مندر کا دیوتا مان کر، تلک لگاتی ہیں۔ودف ، کیا ہوگیا بھائی، کیوں جلا بیٹھا ہے ؟ ایک تو، انباکس میں خشکی اوپر سے ایسے سوالات کیا بتاوں، بھائی، آتی بہت ہیں ایسے مسئلے لے کر، لیکن ، سارا کا سارا مسئلہ بتا کر مثلہ کردتی ہیں، مجال ہے، کسی نے کبھی لگاوٹ کی ہو، اپنا سمجھا ہو۔تو تم نے کوشش کی؟نہیںواٹ ؟ نہ تم نے کی ، نہ وہ کرتی ہیں، تو پھر موت کیوں پڑ رہی ہے۔بس یار میں چاہتا ہوں، سب آکر فرسٹریشن مجھ پہ اتاریں، پھر محبت کا نیا باب خود ہی شروع کریں، مجھے کچھ نہ کہنا پڑےبھاگ بروس لی کے، تجھ سے مرد تک بات نہیں کرتے ہوں گےمیں ایویوں تجھے راسپوتین کا بچہ سمجھ رہا تھاہاں، تو ، مرد سے میں نے ویسے بھی بات نہیں کرنیتو رہن دے ، تو نے کسی سے بھی نہیں کرنی، تیرے سے ہونی بھی نہیں، تو غیر ضروری پاکیزہ ہے، جو کہ اچھی بات ہے، اگر تو سچی محبت کا رونا بند کردے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.