پوسٹ – 2016-11-12

یہ موازنہ مرد عورت کا نہیں ۔۔بلکہ ایسی کمپینز کے لیے ایک چھوٹا اور تھوڑا موٹا سا بلکہ کبھی بار لمبا اور اکڑا ہوا بیانیہ ہے ۔ خیر پڑھئے nnایک فے منسٹ ٹائپ کی کمپین کسی بظاہر شریف دوست نے بھیجی ہے کہ کیسے ایک کمپنی نے اپنے مرد اسٹاف کو کلو یا شای دو کلو کے ای – پستان پہنائے تاکہ ان کو عورتوں کی مشکلات کا اندازہ ہو ۔۔ کہ اتنا وزن سینے پر تمغے کی طرح لٹکائے سوری سجائے سارا دن لٹکائے گھومتی رہتی ہیں ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
واٹ دا ۔۔۔۔۔ پھر ہم لکھیں تو گندا ، خیر بات اتنی ہے کہ بھائی مرد اپنا بوجھ پیدائیش سے ڈھو رہا ہے ۔۔ پاو آدھا پاو کلو آدھا کلو اور بار بار ایڈجسٹمنٹ کی الجھن ۔۔ جینز کی پینٹ میں ۔۔ اور نامناسب مقامات پر سلامی دینا شروع کردے تو شریف شرفا کو ٹینشن ۔۔ ایون کوئی خبیث مرد بھی ہے تو بھی بیچارہ ٹانگیں بھینچ کر چلنے پر مجبور، صبح سو کر اٹھیں تو محرمات اگر نماز کے لیے بھی جگانے آئیں تو بندہ آنکھیں نہیں ملا سکتا کیوں کہ “چھوٹا بھائ”ی پہلے جاگ رہا ہوتا ہے ۔۔ پھر کوئی نماز کا کہے تو یہ کہتے ہوئے “یار کپڑے سہی نہیں” الگ شرمندگی۔۔ چاہئے ٹوپی ڈرامہ ہو ویسے ٹوپی کا ڈرامہ ہی ہے سب ۔ مرد تو کبھی اس کو شرمندگی یا بوجھ نہیں کہتا نہ ہی کہنا چاہئے بہرحال کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو بقول تم لوگوں کے کہ یہ چیز اپنی عورتوں کے لیے بوجھ ہے اس کو سٹرگل ٹیسٹ کمپین کا نام دیتے ہو مردوں کو پہنا کر یہ بتاو کہ اس بوجھ کو بڑھانے کے لیے تمھیں لوگوں کی ایجاد ہے نا ایمپلانٹ ٹیکنالوجی ۔؟۔ انجکشن ، وغیرہ وغیرہ اب تو سنا ہے تشریف کے لیے بھی یہ ٹیکنالوجی آگئ ہے ۔ جسے لڑکے عرف عام میں لوہے کی چڈی کہتے ہیں کسی اور زمرے میں ۔۔ تم کیوں عورتوں کو یہ جتانا چاہ رہے ہو کہ ان کی “مامتا” اور “نسوانیت” ان کے لیے بوجھ ہے ۔۔ یہ موازنہ نہیں ہے مرد عورت کا۔۔ یہ فطرت کے مخالف بکواس ہے جو تم لوگ وومن رائٹس کے نام پر کر رہے ہو ۔nnلکھنے کو بہت کچھ ہے ۔۔ ویڈیو لنک جان کر پوسٹ نہیں کر رہا کیوں کہ مزے دینا مقصد نہیں ۔۔ وہ تو خیر آپ کو پڑھ کے بھی آجانا ہے لیکن نیت صاف ہے میری ۔۔ اوہ سوری نہیں نہیں گندی ہے میری نیت۔۔ مٰیں تو گندا آدمی ہوں چھوڑو رہنے دو ۔۔ جو وومن رائٹس کو کلو دو کلو کے بوجھ کا نام دے کر مردوں کو جتا رہے ہیں کہ تم لوگ پہن ٹرائی کرو ذرا وہ سوکالڈ بوجھ ۔۔ تو وہ لوگ ہیں مہذب دنیا کے نمائندے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.