پوسٹ – 2022-06-15

فرنٹ اینڈ ڈیولپرز بی لائک nشکر ہے جان چھوٹی ، ستائیس سال بعد، انٹرنیٹ ایکسپلورر سے
اب الگ سے custom css / coding نہیں کرنی پڑے گی اس منحوس IE11 کے لیے nnاینڈ یوزر بی لائک : nمائکروسافٹ ایج زیادہ اچھا ہے — nبالکل ہی اینڈ یوزر بی لائک : nکیا ہوا انٹرنیٹ ایکسپلورر کو؟
مفت کے یا سستے سوشل پیکج والے پاکستانی جو سیاسی اور مذہبی تعف ن میں غرق رہتے ہیں
بی لائک nشکر ہے یوٹیوب اور فیس بک وغیرہ کی ایپس موجود ہیں nجنریشن y یعنی millennials nانٹرینٹ ایکسپلورر نہ ہوتا تو ، کروم یا فائر فاکس کہاں سے ڈاون لوڈ کرتے ؟
جیسا بھی رہا ، اچھا ساتھ رہا internet explorer خدا حافظ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.