پوسٹ – 2022-06-16

شاہ نواز بھائی ، عاقب علوی اور بھی چند احباب ہیں جو واقعتا ، کمنٹس میں انتہائی دلچسپ گفتگو کرتے ہیں ، ان کے نام اس لیے یاد رہ گئے کہ کل کی کسی پوسٹ پر ان افراد نے بہت ہی عمدہ گفتگو کی تھی
، یقینا ایسی گفتگو کہ کمنٹس در کمنٹس میں ، بات بڑھائیے چلا جائے بندہ nلیکن بس کیا کروں میرا دل ہی نہیں کرتا، مرد حضرات سے کمنٹ پنا کرنے کا
اس کا مطلب یہ نہیں کہ ، یہ افراد، گفتگو کی صلاحیت سے عاری ہیں — nمسئلہ میرا ہے ، خبیث میں ہی ہو مم میرا مطلب ، خیر کچھ نہیں– شکریہ شاہ نواز اور عاقب بھائی ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.