پوسٹ – 2022-06-22

ایک بات ہے ویسے ، عمران خان سے ، سیاسی منافرت /مخالفت اپنی جگہn لیکن بہت سے لونڈے/مرد ، عمران خان سے جیلس اس لیے بھی ہوتے ہیں ، کہ عورتیں اس پر بہت مرتی ہیں — nnحرام ہے عمران خان کے بہت سے مخالفین کو عمران خان کے سیاسی تعفن سے فرق پڑتا ہو ، nخصوصا وہ مخالفین جن کی زندگی میں سچی محبت نہیں وہ زیادہ جیلس ہوتے ہیں nnنوٹ : یہ سٹیٹس میں نے سخت غم و غصے جیلسی اور آنکھوں میں آنسووں کے ساتھ ٹائپ نہیں کیا– ہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.