یہ مکمل طور پر غلط ہوسکتا ہے لیکن ، یاد رکھئیے اور خود مشاہدہ کیجئے ، کہ مرد بڑھتی عمر کےساتھ اپنی صنفی خوبیوں کے مخالف behave کرنا شروع کردیتا ہے ، جیسے ، حد سے زیادہ حساسیت و جذباتیت ، اور عورت ، بڑھتی عمر کے ساتھ اپنی صنفی خوبیوں کے مخالف behave کرنا شروع nکردیتی ہے ، جیسے غیر ضروری بے حسی اور غیر ضروری آدھی ادھوری منطقوں کا استعمال — nیہ دونوں رویے ، ریگولیٹ کیے جاسکتے ہیں ، کم از کم مرد تو اپنے سائڈ سے کر سکتا ہے — اگر شعور ہو۔۔ لیکن nاگر شعور ہو –

اترك رد