الفا مرد – Alpha Males اور جنسیتnnیہ جانچنا مشکل تو ہے ،
پر تحقیق کہتی ہے کہ ، nالفا مرد، چونکہ ، محض جنسیت پر مائل نہیں ہوتا،n کسی بھی خاتون سے تعلق محض اس لیے استوا ر نہیں کرتا کہ ،n اس کے بیڈ روم کی چابی حاصل کرسکے ،n اس لیے ، اکثر اوقات ،
معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی یا سو کالڈ روشن خیالی کی بنا پر اگرکوئی اسے ، محض ،Causal Sexnپر مائل بھی کرے ،n تو وہ جسمانی تعلقات کو بھی اس لیے منع کردیتا ہے کہ ، اسے خالص ربط/تعلق ، کنیکشن ، nکےبغیر جسم قبول نہیں ۔
انہیں ، جسم سے زیادہ تعلق کی اشتہا ہوتی ہے ،
جسم کا انہیں پتا ہوتا ہے کہ مل ہی جانا ہےn ظاہر ہے ، تعلق ، کی ایک جہت جسمانی تعلق بھی ہوتاہی ہے ،n یہ آفاقی قانون ہے ، فطرت ہے ،n اس لیے جسم ثانوی ہوجاتا ہے ،n اور ربط، تعلق ، رشتہ اہم ۔
ان کے لیے جسم ، سب کچھ نہ سہیn لیکن بہت کچھ ہوتاہے ، لیکن تعلق سب کچھ ہوتا ہے ۔
وہ اس خاتون کے ساتھ بتائے گئےn کسی بھی قسم کے وقت کو،n حقیقی طور پر ، دلچسپ اور راحت کا سبب بنانا چاہتے ہیں nاب وہ وقت کہیں بھی گزرا ہو، اس سے انہیں فرق نہیں پڑتا، بس ، ہو خالص۔
پوسٹ – 2022-06-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد