پوسٹ – 2017-12-20

افوہ کل یہ عزیر وزیر کے ساتھ سپہ سالاری کرتے ہوئے یہ تو بھول ہی گیا کہ پڑھنے والے افراد کے لیے کراچی سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے لاہور کا جو کیوٹ کیوٹ سا سفرنامہ ہے — اس کی تیسری قسط، بھی لکھ ڈالی ہے — nچلیں کل سختی سختی کے بعد اب نرم نرم سی تحریر پڑھیں ۔۔n”محبت مجھے ان کھلیانوں سے ہے ” کی تیسری قسط۔۔ nویسے جن افراد کو پڑھنے کے بجائے دیکھنے کا شوق ہے ان کے لیے اس لکھے ہوئے کا ویڈیو ورژن بھی تیار ہوگیا ہے – جس کی پہلی قسط جیسا کہ کل عرض کیا تھا ، بائیس دسمبر بروز جمعہ ریلیز کی جائے گی — انشاء اللہ ، nہاں اب بات کرتے ہیں پڑھنے والوں کے لیےتو ان کے لیے کھیتوں کی ہریالی ، پنجاب کے ٹھنڈے میٹھے ماحول اور تازہ حسن سوری مکھن سے لبریز تحریر کی تیسری قسط ۔۔ nnنوٹ: میں اس سفرنامے کا نام میں سے کھلیان ہٹا کر کچھ اور لکھنے کے سوچ رہا تھا لیکن پھر خیال آیا کہ کھلیان کو صاف ہی رہنے دیتے ہیں۔۔
چلیں تو پھر پڑھئیے nمحبت مجھے ان کھلیانوں سے ہے ۔۔ کی تیسری قسط۔
لنک کمنٹ میں ۔
فوٹو کریڈٹ ایک بار پھر : Abdul Aleem Photography

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.