فیصل آباد- لاہور ٹریول لاگ کی دوسری قسط
یعنی فیصل آباد کے گاوں میں ہمارا پہلا دن nایک ایک منٹ –nپہلی قسط میں آپ نے دیکھا — میرا مہذب سا روپ جس میں اونچی فلمز کے
فیصل آباد – لاہور ٹریول لاگ کا تعارف تھا اور اس پورے وڈیو لاگز کی چیدہ چیدہ ہائی لائٹسnnٹریول لاگ کی پہلی قسط — جس میں آپ کو کراچی سے فیصل آباد کی طرف بذریعہ ٹرین کچھ مناظر دکھائے گئے ۔۔ جس میں جھمپیر ونڈ مل پولے تو ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کے مناظر اور اس کی تھوڑی سی معلومات دی گئی اس کے بعد دریائے سندھ کی تھوڑی سی ہسٹری بیان کی -nاور دیکھتے ہی دیکھتے فیصل آباد آگیا –nnاب ہے دوسری قسط کی باری میں — جس میں رنگا رنگ مستیاں ، تازگی اور فیصل آباد کے پیارے سے گاوں میں گزارا گیا پہلا دن — nتو پھر چینل ضرور سبسکرائب کیجئے nکمنٹس کیجئے یوٹیوب پر کیوں کہ کمنٹس دیتے رہیں گے تو مال پانی یعنی کونٹینٹ کو مزید بہتر بنایا جاسکے گا کمنٹس یوٹیوب پر کیجئے تاکہ ہماری ٹیم تک پہجنچ سکیں ۔
اور بیل آئیکون پریس کر کے ہر نئی وڈیو کی الرٹ حاصل کیجئے ۔۔nnنوٹ: کتنا عجیب اور شریف سا سٹیٹس ہے نا ؟
پوسٹ – 2017-12-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد