بچپن میں ایک لڑکی سے اس کی تصویریں مانگا کرتا تھا۔۔ صاف ستھری ۔۔ ڈھکی چھپی وہ نخرے کرتی تھی ۔ کچھ عرصے بعد بولی ووڈ میں اس کی شکل کی ہیروئین کی انٹری ہوگئی
اور پھر اس کے بعد پاکستانی ٹاک شو میں یہ محترمہ نمو دار ہوگئیں ۔ گویا بندے کی دو بیویاں ہوں اور دنوں ایک شکل کی ۔۔ بولے تو چپڑی اور وہ بھی دو دو nnصبرکا اتنا میٹھا اور رس بھرا پھل ۔۔ واو ۔
اب تو جب جب اس کی یاد آئے ۔۔ ہاتھ گوگل پر جائے واہ واہ
پوسٹ – 2016-11-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد