پوسٹ – 2017-12-26

مختصر ترین مزاح:nنیک مرد nمختصر ترین ڈرامہ :nبردبار عورت
مختصر ترین ہارر اسٹوری:nتبدیلی
مختصر ترین رومانوی کہانی:nقبول ہے
مختصر ترین ٹریجیڈی :nالیکشن
مختصر ترین ایکشن سٹوری:nکلبھوشن
مختصر ترین سائیکو تھرلر:nیوم حشر
مختصر ترین بائیوگرافی:nستائیس دسمبرnnvia Zuhaib Akramnnاس سے پہلے کوئی سوال جواب کر کے خود بھی کنفیوژ ہو اور دوسروں کو بھی کرے — میں خود بتا دیتا ہوں — nجہاں آپ یہ سٹیٹس دیکھ رہے ہیں یہ میری پروفائل ہے اور جہاں سے شئیر کیا ہے–یعنی جو via میں لکھا ہوا ہے — وہ پرسنل پیج ہے
پیج اس لیے کہ پانچ ہزار کی لمٹ نہیں ہوتی اس پر– nاس لیے آپ کی مرضی ہے لائک کریں یا نہ کریں nلکھتے تو میں نے پھر بھی رہنا ہے – لائک کردیں گے تو مہربانی ہوگی — نہیں بھی کریں گے تو– یار کردو نا پلیز ۔۔لائک

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.