وار دوں پہیم آنسو گومگو
ہستی پر بھی لامکاں لگے ہےnnگر سمجھ جائے تو مجھے بھئ سمجھائے
کہ بےسر و پا مجھے نطق کا ساماں لگے ہےnnشاعری نہیں اپنے بس کی جنس زوہیب
اپن تو اس لیے اب فلم دیکھنے لگے ہےnnنوٹ
غور سے پڑھنے کا شکریہ
ذو ق پے ٹھڈا مارنے کے لیے معزرت
پوسٹ – 2017-12-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد