پوسٹ – 2017-12-27

میرا ووٹ کل بھی گلالئی کا تھا ، آج بھی گلالئی کا ہے — اور کل بھی گلالئی کا ہوگا۔۔خود اپنا ووٹ اس کو ڈال کر آوں گا– وہ پارٹی چھوڑ بھی دے تب بھی میں گلالئی سے آئی مین اس کے منشور سے غداری نہین کروں گا– آئی لو گلالئی — سچی —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.