پوسٹ – 2017-12-28

جب سے گلالئی سوری– محترمہ عائیشہ گلالئی وزیر صاحبہ، کے بڑھتے قدم اور بلند حوصلے دیکھے ہیں — میں عورت کی حکمرانی کا قائل ہوگیا ہوں – میں مذاق ہرگز نہیں کر رہا– میرا منشور ، میرا ماٹو ، میرے مسئلوں کا حل صرف گلالئی کے پاس ہے — اور ایک حل نہیں ہے — محترمہ گلالئی عظیم ارادوں کی مالک ہیں اور میں ان کے ہم رکاب ہوں ، پاوں کی خاک بھی ہونا پڑے تو مسئلہ نہیں — پاوں کی خاک ہی بلند منزلوں کی طرف مائل بہ پرواز ہوتی ہے ۔۔
قحط الرجال اور کثرت النسا کے اس دور میں گلالئی صاحبہ خوشگوار ہوا کا دیسی جھونکا ثابت ہوئی ہیں nمیں ان کی ہر امید پر پورا اتروں گا– ہم مل کر اس ملک و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے شانہ بشانہ کام کریں گے –nnمیری لیڈر نہیں وہ گلابوں کا شجر لگتی اےn با وضو ہو کے چھوتے ہوئے ام کو ڈر لگتی اےnnروکنا چاہو گے تو نہ رکیں گے ہم nمار کے بازی یہ رہیں گے ہم nnجیت ہو یا ہار ہو
دل میں اپنے پیار ہو
ناچ ناچ جھوم جھوم nگلے ملیں گے nپھر سیٹی بجے nسٹیج سجے گا
اور تالی بجے گی nاب کھیل جمے گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.