لبرل دوست
ہیپی نیو ائر کہنا کوئی غلط بات نہیں
میری کرسمس کہنے سے کوئی کافر نہیں ہوجاتا
ہیپی دیوالی کہنے سے ہندو مسلم یکجہتی بڑھتی ہے۔nnہولی کے رنگوں سے اسلام کا منہ کالا نہیں ہوتا۔nnنان لبرل دوست:nاچھا ٹھیک ہے۔۔ چلو آو نماز پڑھ کے آتے ہیں۔nnلبرل دوست:nیار کپڑے صحیح نہیں ہیںnnنان لبرل دوست:nnاچھا میں انتظار کرلیتا ہوں ، غسل کر آؤ۔nnلبرل دوست:nnیار گیزر صحیح نہیں یےnnنان لبرل دوست:nn(طنزیہ)nبھائی تیمم کرلو۔nnلبرل دوست:nnیار یہی تو مسئلہ ہے تم مسلمانوں nاسلام میں زبردستی نہیں۔۔۔ تم مجھ پر اپنی مرضی ٹھونس کر کوئی کام نہیں کروا سکتےnnنان لبرل دوست:nnبالکل ٹھیک کہا۔۔ تم کونماز جیسے فرض کے بارے میں دو تین بار کہنا زبردستی ہے ۔۔ جس کی دلیل بھی تم اسلام سے لے کر آئے ہو کہ بے شک دین میں جبر نہیں۔۔nnلیکن پورے اسلام اور مسلمانوں کو تم لعن طعن کر کے اسے کبھی میری کرسمس نہ کہنے پر طنز کا نشانہ بناتے ہو۔
تو کبھی ہولی / دیوالی جیسے تہواروں کی مبارک باد کو زبردستی نافذ کرواتے ہو۔۔ اور جو اپنی مرضی سے نہ دے۔۔ وہ تمھارے لیے انتہا پسند مسلمان۔۔۔nnتمھاری زات پر کوئ بات کرے تو اسے nتم مجھے جج کر رہے ہو
کہ کر دھتکارتے ہو۔
اور تم کسی کو کچھ بھی کہو تو وہ
آزادی اظہار رائے
کوئی تمھارا افکار میں مداخلت کرے تو
تم
اسےnnآپ کی رائے ہے میرا متفق ہونا ضروری نہیں nکہہ کر شوگر کوٹڈ انداز میں دھتکار دیتے ہوnnلیکن تم چاہتے ہو کہ تمھاری ذاتی رائے کو ریسرچ کا درجہ دیا جائےnnایسی ہی بہت ساری اور باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بندروں کا کوئی کھونٹا نہیں ہوتا ۔۔ اور خنازیر میں nغلاظت کو فائیو سٹار بوفے کا درجہ حاصل ہے
ایک زمانے میں انسانوں کو بندر اور خنازیر بنایا گیا تھا سزا کے طور ۔۔
مختلف تفاسیر کے مطابق ۔
وہ نسلیں حرکتوں کے لحاظ سے آج بھی موجود ہیں۔nnکسی کو یقین نہ آیے تو خوخیاتے ہوئے لبرلوں کی باتیں سنیں۔
پوسٹ – 2017-12-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد