پوسٹ – 2018-01-02

اصیل شناخت والوں کے لیے یہ پوسٹ نہیں ۔۔n———————nاس پوسٹ سے کافی جعلی زنانوں / زنانیوں کو مرچیں لگنے کا امکان ہے nلگنی بھی چاہئیں پوسٹ کر بھی اسی لیے رہا ہوں ۔
مثبت چورن فروشی وہ بھی ذاتی پروفائل پر– وہ بھی اس جعلی فیس بکی عوام کے لیے — جس کا نہ شجرہ پتہ نہ نسب– پھر یہ فرینڈ لسٹ میں نصب ہیں ۔۔nnجی تو بات کچھ یوں ہے کہ آپ کی فرینڈ لسٹ میں جس جس کی تاریخ پیدائش یک جنوری ہے — اگر آپ اسے جانتے نہیں تو فرینڈ لسٹ سے پہلی فرصت میں کک آوٹ کردیں -nیہ فیک آئی ڈیز ہیں — nیہ وہ گندے پوتڑے جو ماہانہ بنیادوں پر بلند عمارتوں سے اچانک سر پہ آگرتے ہیں۔nnنوٹ: نکالنے سے پہلے ایک بار وال کا وزٹ ضرور کرلیں — کہیں کوئی سچی آئی ڈی ہی رگڑے میں نہ آجائے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.