پوسٹ – 2018-01-05

چائے کی پیالی اور سگریٹ کے ٹوٹےn–nnامرتا پریم کہتی ہے کہ مرد ذہین عورت کے ساتھ چائے تو پی سکتے ہیں، باتیں بھی کر سکتے ہیں لیکن اسے جیون ساتھی بنانے کی ہمت نہیں کر سکتے کیوں کہ ذہین عورت کی موجودگی میں آپ کی سوچ پر نہیں مار سکتی.nnبالکل ٹھیک فرمایا امرتا خالہ nبس اتنا بتا دیتیں کہ عورت اپنی ذہانت کو بڑھاوا کیسے دے… مرد کی سگرٹ کے ٹوٹے چن چن کر پینے سےافاقہ ہونے کا امکان ہے کیا ،nnاور یہ بھی فرما دیتیں کہ آپ نے نسوانی ذہانت کا جو معیار طےکیا ہوا تھا بنفس نفیس …. اس میں منطق یعنی لاجک اور قوت فیصلہ کو کیا مقام حاصل تھا یا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.