پوسٹ – 2018-01-05

اونچی فلمز ، ٹریول لاگ کی چوتھی قسط-nتریموں بیراج – جھنگ nاس قسط میں آپ کو سیر کروائی جائے گی تریموں بیراج کی — جہاں دو دریاوں کے ملاپ سے تین نہریں پھوٹتی ہیں ۔۔ n————————————–nجن افراد نے تیسری قسط نہیں دیکھی وہ یہ پڑھیںn(لکھنے کے لیے لفظ ذہن میں نہیں آرہے تھے اس لیے پرانا سٹیٹس کاپی کردیا لیکن تفصیلات اصیل ہیں )۔
جی تو تیسری قسط میں آپ سیر کریں گے nجھنگ میں واقع ہیر رانجھا کے مزار کی nاور مزار کے احاطے میں موجود درخت کی جس پر محروم اور ادھورے عاشقوں کی نا آسودہ منتیں بمثل دھاگے اور چوڑیاں لٹک رہی تھیں nاس کے ساتھ ساتھ جھنگ میں ایک غصلیے بندر سے اچانک ہوجانے والی ملاقات بھی تیسری قسط کا حصہ ہےn ———————————————-nnنوٹ : کمنٹس میں تیسری اور چوتھی دونوں اقساط کے لنک موجود ہیں nچینل ضرور سبسکرائب کرلیں ۔۔ اور بیل آئیکون ضرور پریس کریں ۔۔ تاکہ آپ کو الرٹ ملتی رہے –اور پلیز کمنٹس انباکس کے بجائے یوٹیوب چینل پر دیں تاکہ ٹیم کو بھی وہ سب سننے کو ملے جو مجھے ملتا ہے — میں اکیلا کیوں بھگتوں — وہ کیوں محروم رہیں ۔۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.