پوسٹ – 2018-01-27

شکر ہے کہ آسمانی فیصلے مشوروں سے نہیں ہوتے – ورنہ ہم آج بھی طوفان نوح میں بہہ رہے ہوتے۔ کیوں کہ کسی نے سلوشن کی طرف جانا ہی نہیں تھا بلکہ ہر ایرا غیرا نتھو خیرا، گدھا گھوڑا خچر، کتا ، بلا ، اہل ناہل، الغرض سب ہی آپ کی رائے ، اس کی رائے – مشورے دلیل بازی جیسے شیطانی آنت کے سے طویل چکر میں پھنسے ہوتے ۔۔
اللہ تیرا خاص کرم ہے کہ تو بجائے کور کمانڈرز اور پارلیمنٹ کی مجلس شوری جیسے سست رو چکر کے ، عنان اقتدار اور فیصلے صرف اور صرف اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.