پوسٹ – 2018-01-28

زوہیب بھائی، اس سے تو بہتر ہے میں جہاد کشمیر کے لیے روانہ ہوجاوں ۔
کوچنگ کلاس میں ایک ننھے منھے حافظ قرآن نے فزکس کے فورس، موشن ، ٹارک والے پرابلم حل کرتے ہوئے جھجنھلا کر کہا۔۔nnدرست فرمایا آپ نے بیٹا – جب انٹر سائنس گروپ کے امتحان قریب ہوں اور جب صرف گیپس میں ہی پڑھائی کی توفیق ہو، تو پھر۔۔ فزکس کے پرچے سے زیادہ آسان راستہ جہاد کشمیر لگتا ہے ۔۔ ویسے بھی گن ، بم ، ان سب کے بنانے اور استعمال کرنے کے لیے آپ کی کیمسٹری اور فزکس، کم از کم کامن سینس جتنی ضرور ہونی چاہئے سمجھے ؟ nnچل سوال حل کر اب — شاباش۔۔ ایڈا توں مجاہد۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.