قلمی کنجریاں n—————————————————————–nnمنکر زیدی اور اس جیسے تمام آلو چھولوں سے حسن ظن رکھنے والے ، جماعتی ، نان جماعتی ، مذہبی ، nسیاسی ، مذہبی سیاسی ، صرف سیاسی ادبی ، صرف ادبی ٹائپ مولویوں اور ان کے شونے مونے پالے میٹھے انسانیت سے لبریز لکھاریوں کو معلوم ہونا چاہئے ۔nn”آج کے دور میں حرام زادوں سے حسن ظن رکھنے والے کو شوگر لاحق ہوجاتی ہے، حسن زن اتنی مہلک بیماری نہیں ، جتنی حسن ظن ہے ۔” nnحسن ظن کے لیے ٹریک ریکارڈ دیکھا جاتا ہے — نہ کہ تحریر سے ٹپکتی شیرینی ۔nnمذکورہ بالا تمام قبیلے، نشاتہ ثانیہ کے نشئی یہ سمجھ نہیں پارہے کہ آج کل کے دور میں، دعوت الفاظ سے نہین دی جاتی اور ووٹ کشیدنے کے لیے بندے کا وزن جانچنا ضروری ہے – -کردار کا وزن ۔۔ ہر کتے بلے کی دوستی ان کی ادھڑی جڑیں کاٹ دے گی ۔nnاس سب سے ہٹ کر ایک ٹپ :n—————————————————————–nn مبشر زیدی جیسے جتنے بھی ادھڑے نقاب والے بے غیرت ہین ، جیسے کہ رانا، عزیر ، جیسے کہ ان دونوں کے دوست ، جاننے کے باوجود ان کے ہم پیالہ ، جیسے کہ فرنود ، nان سب کے وہ سکرین شاٹس جو ٹوئٹر پر ہوں اس کو فیس بک پر مارکیٹ نہ کریں — ثبوت کے لیے بھی نہیں ۔۔ کیوں کہ ٹوئٹر پر ان کی فالوونگ محدود ہے — اور جب فیس بک سکرین شاٹ آتا ہے تو یہ بے حمیت طبقہ خوش ہوتا ہے کہ دشمنوں نے ہماری مارکیٹنگ کردی ہے وغیرہ وغیرہ — انہیں لگتا ہے ہم یہ ٹیکنیک نہیں سمجھتے — خوب سمجھتے ہٰں ۔
دیکھیں ہوتا کیا ہے ؟
آپ نے رگڑا دیا اس نے ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردی ۔۔
اس کے باوجود سکرین شاٹ گردش ہو ہو کر گند پھیلا رہا ہے — nnکرنے کا کیا کام ؟nn—————————————————————–nجو دوست– فیس بک پر جتھے بنا کر ان کی تشریف کا طبلہ بجاتے ہیں وہ جا جا کر ان کے توئٹر پر طمانچے برسائیں تاکہ یہ کیچڑ ایک جگہ رہے — nاور فیس بک پر صرف تحاریر لکھ دیں بغیر سکرین شاٹ کے — اگر کوئی خوام خواہ کا میٹھا ثبوت مانگیں تو اس کو الگ سے اسکرین شاٹ دے دییں یا اس کے کمنٹ کے نیچے دیں تاکہ ریچ محدود رہے– اسکرین شاٹ عمومی طور پر کمنٹس میں پڑے رہتے ہین کم لوگ ہی اتنی زحمت کرتے ہییں nاب وہ ڈیلیٹ کر کے معصوم بنا ہوا ہے — خاموشی سے اور یہاں کچھ میٹھے مشت زن – – کہنے کو تو اسی کیمپ کے ہیں پر وہ کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے فیک ہو– nسمجھ آیا ؟ کہ کیا ہوا — اس کا پیغام بھی پہنچ گیا ، وہ معصوم بھی ہوگیا اور مارکیٹنگ بھی ہوگئی nہاں اگلی بار بھی کرے تب ٹوئٹر پر پیٹیں اور ہر ہر کمنٹ کا سکرین شاٹ لین ٹوئٹر پر — nفیس بک پر مشہوری صرف مذمت کی — نہ کہ اسکرین شاٹ ، اور نہ ہی اسکرین شاٹ کے اقتباسات– nکیا خیال ہے ؟ nیہ قلمی کنجریاں اپنے کوٹھے تک محدود رہیں گی تو بدبو کم پھیلے گی ۔۔ nہم ان کے زیر جامے بصورت اسکرین شاٹ نہ پھیلائیں ۔۔
اب جو ہوا سو ہوا- nاگلی بار اس چیز کا خیال رکھیں ۔ کیوں کہ نہ انہوں نے باز آنا ہے نہ ہم نے ۔۔
پوسٹ – 2018-02-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد