پوسٹ – 2018-02-04

ایک گروپ میں کسی بظاہر مرد نما ایڈمن نے یہ سوال پوچھا ۔nn مرد کے لیے شادی کی مناسب عمر کیا ہے؟nnاس کو یہ جواب لکھ دیا ۔nn جب کھڑا ہونے لگے ، اپنے پاوں پر nnنوٹ: اس جواب کے بعد پتا نہیں کیوں مجھے گروپ سے نکال کر بین کردیا گیا۔nnابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ، میرے تبصرے میں ایسی کون سی شرعی یا قانونی قباحت تھی۔ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.