پوسٹ – 2018-02-09

اونچی فلمز کے فیصل آباد ، لاہور ٹریول لاگ کی نویں قسطnnپاکستان کے دل لاہور کی سیر۔
اس قسط میں آپ کو ملے گاپنجاب کے دارالحکومت لاہور کا اصل رنگ، سچے جذبے ، خالص خوشی۔
باد صبا کے سنگ رات کی رت کو جس طرح ہم نے لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس پہ محسوس کیا، اس کے بعد مرے پاس تو الفاظ ہی ختم ہوگئے nرہ گیا تو بس۔۔ لاہورکی روشن سرد راتیں، دھیمے سروں میں بجتا یہ گانا اور کچھ ادھوری تال سے مہکتی ہوئی محبتیںn ۔
لاہور سے ہم کو عشق بھی ہے nلاہور ہماری ہیربھی ہے nیادوں کا رنگ وعدوں کا رنگ
سپنوں کا رنگ
خاموشیوں بھی اس کی ایک شور ہے nیہ لاہورہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.