ہم الطاف حسین کو پاکستان پر فوقیت دیتے ہیں ۔ پاکستان نے ہمیں دیا ہی کیا ہے ؟۔n———————————————nnاینکر: آپ پاکستان کے ساتھ ہوں گے یا الطاف حسین کے ساتھnnگٹکا خور الطافی مہاجر: الطاف حسین کے ساتھ ہوں گے nnاینکر: پاکستان کے ساتھ کیوں نہیں ہوں گے ؟ nnگٹکا خور: پاکستان کے ساتھ کیوں ہوں گے ؟ ، پاکستان نے ہمیں دیا کیا ہے ؟ پاکستان نے ہماری شناخت چھین لی ہے ، ہمارے آباواجداد تقسیم کے وقت سب کچھ وہاں چھوڑ کر یہاں آئے اور پاکستان بنایا ۔nnاینکر: یعنی اگر یہ ثابت ہوجائے کہ الطاف حسین دہشت گرد ہے خدا نخواستہ ۔۔۔nnگٹکا خور الطافی مہاجر تنک کر بات کاٹتے ہوئے :nکیوں ثابت ہوجائے ؟ ثابت کون کرے گا ؟nnاینکر: یعنی اس صورت بھی آپ الطاف حسین کے ساتھ ہوں گے ، پاکستان کے ساتھ ہوں گے ؟nnگٹکا خور الطافی مہاجر: بالکل الطاف حسین کے ساتھ ہوں گے ۔nnاینکر: رینجرز اور فوج کو سلیوٹ کرتے ہیں آپ ؟nnگٹکا خور الطافی مہاجر: بالکل سلیوٹ کرتے ہیں ان کو۔nnرپورٹ: دنیا نیوز، اٹھائیس اپریل دوہزار سولہ

اترك رد