پوسٹ – 2018-04-06

خوبصورت خاتون کبھی بھی قصور وار نہیں ہوتی ۔ ان کا قصور بس اتنا ہوتا ہے کہ انہیں اپنی خوبصورتی کی پروا نہیں ہوتی ،
ایسی تمام خوبصورت خواتین ، جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ، ذہین بھی ہیں ، یا کم از کم انہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ اتفاقی یا حادثاتی طور پر ذہین ہیں ، تو انباکس میں رابطہ کریں اور ہاں مرد حضرات ، اس پوسٹ اور انباکس سے کم از کم بھی ۔ پینتالیس لاکھ میل دور رہیں ۔۔ nnاسٹیٹس کا مقصد: nگھات سوری اسٹیٹس لگا کر انباکس ایجنڈا ظاہری طور پر، تو یہ ہے کہ ایک شارٹ ناول کے لیے خوبصورت سی کم سن الہڑ، فیوچر مصنفہ سی درکار ہے ، ذہین نہ بھی ہو تو چلے گی،کہ اللہ حسن دیتا ہے تو ذہانت آہی جاتی ہے ۔ nnباطنی ایجنڈا : ایک مجھ جیسے بغیر ڈبل کوٹس کے شریف آدمی کے لیے ضرورت رشتہ ، دوران ناول نگاری، سوئمبر ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔nnشارٹ ناول کا ٹاپک: ایک ایسی خوبصورت چڑیل سوری خاتون کی کہانی ، جس کی پوری زندگی پچاس روپے کے پٹرول کے گرد گھوم رہی تھی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.