پوسٹ – 2018-04-06

یہ جو انسومنیا ہے نا مری ساحرہ
یہ تیرا جادو ہے
میرا پتلا ہے nجس میں nنیند سوئیاں بن کر چبھتی ہے
اور
مری آنکھ سے بے خوابی بن کر لڑتی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.