پوسٹ – 2018-04-23

ایسا کیوں کہ ہے کہ لڑکی/لڑکا، بالغ ہوتے ہی فطری تقاضے جیسے کہ نکاح کا ذکر اپنے والدین سے کرتے ڈرتا ہے اور دوستوں سے کرتے فخر محسوس کرتا ہے ۔
جب ہوس محبت کے نام پر کوئی گل کھلادے تو بغاوت کرکے پورے خاندان میں بدنام ہونے میں بھی فخر محسوس کیا جاتا ہے ۔۔
یہ اتنی غیر منطقی حرکت کی وجہ آپ کو کیا سمجھ میں آتی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.