پوسٹ – 2018-04-24

اگر زن مریدی سے گھر میں سکون رہتا ہے ، تو مرد کو تھوڑا سا کمپرومائز کرلینا چاہئے ۔nnاور اگر یہی بات عورت سمجھ لے ؟nnکون سی بات ؟ nnارے یہی جو فارمولا آپ نے بیان کیا اس کے مطابق اگر مرد کی فرمابنرداری اور اطاعت میں سکون نصیب ہو تو ، تھوڑا سا کمپرومائز کر کے دنیا و آخرت سدھارنے میں کیا قباحت ہے ۔nnبس بس آپ مرد تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ عورت کو مجبور بنا دین ، باندی بنا دیں ، غلام کرلیں ۔ اسلام میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔nnابھی تو میں نے آپ سے اسلام پر بحث شروع ہی نہیں کی ۔۔اور نہ کروں گاnnہاں ہاں ہم تو ہیں ہی جاہل ۔nnنہیں آپ جاہل نہیں ہیں ، آپ عورت ہیں ۔۔ اور سیاست، مذہب ، فلسفے ، دلیل ان سب کی باتیں ، ایک عورت سے ۔۔ ؟ توبہ کرو بی عورت ، مرد ظالم ہی بھلا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.