اراضی سینٹر میں سرکاری ڈیسک پر ڈاکومینٹس سے الجھی وہ سبز آنکھوں والی نقاب پوش الپسرا
اور آج سے پانچ مہینے پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہوائوں میں باندھا گیا میرا وہ عہد کہ اے بےنام سبز پری nترا چہرہ جو دیکھ لوں بس اک بار
ساری ذندگی شکر کرتے کرتے دوں گزار
تشکر آمیز لمحے گویا بس ودیعت ہوا چاہتے ہیں
پوسٹ – 2018-05-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد