پوسٹ – 2018-05-09

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے.nہم نے انکی پھٹی پرانی اچکن، کسمپرسی اور وفات کے وقت پاکستان کی حفاظت کی دعا والا سبق تو آٹھویں کلاس کی اردو میں ہی پڑھ لیا تھا. nیہ الگ بات ہے کہ، مقدس گائے کے منہ کو سیاست کا خون لگا کر، بے پر کا فرشتہ اور کھلا سانڈ بنانے والے بھی یہی موصوف تھے.

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.