پوسٹ – 2018-05-10

کسی کو مکمل کلیے کی طرح سمجھ لینا اور پھر خود سے اس کو دور کردینا، یہی میری فطرت ہے صالحہ ، میں وہ بنجارہ ہوں جو راستوں سے عشق رکھتا ہے ، جسے منزل جھنجھلاہٹ کا شکار کردیتی ہے ، منزل کا جمود طاری ہونے سے پہلے میں تمھیں چھوڑ جاوں گا، میری منزل بننے کا سوچنا بھی مت ، ہمارا جذبہ پتھر اور سانسیں راکھ ہوجائیں گی nn- پریم رنگ دی لاسٹ گڈ بائے سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.