آبادی بڑھ رہی ہے، کامن سینس گھٹ رہی ہے نتیجہ یہ ہے کہ نظریے بانجھ ہو رہے ہیں ۔n اب یہ چوائس آپ کی ہے کہ اشفاق انکل کے زوایوں میں موجود تصوراتی پیٹ بھرے بابوں کی باتوں میں آکر، دلیل روک کر، نظریہ قتل کرکے ایک غیر متعلق بندہ گلے ڈالنا ہے یا پھر برحق دلیل/نظریہ سالم رکھتے ہوئے پڑھے لکھے ابوجہلاء سے دوری اختیار کر کے اپنی زندگی مزید پرسکون کرنی ہے ۔
آپ کی چوائس دوسری ہوگی ۔۔ اگر آپ خدمت خلق اور لیڈری کے سدھے ہوئے نہ ہوئے تو — nn;)
پوسٹ – 2018-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد