پھنس تو گیا ہے اب… ایک بیان عافیہ صدیقی ، سلالہ حملہ اور ایبٹ آباد پر بھی دے دے ..لیڈروں کی چاٹنے والے سیاسی سائیسوں اور جرابوں میں کافی چھان کر پینے والوں کے علاوہ ..پتا تو سب کو سب کچھ ہے.. لیکن پھر بھی… ایک آدھ بیان ہوجاتا تو …. خود ساختہ ایکسٹووں, اور سلیمان باورچیوں اور بقول ہمارے Saad Muneer بھائی ، پلاشٹک کے بلیک زیروز کی چیخیں سننے والی ہوتیں..

اترك رد