پوسٹ – 2018-06-21

بندوق اٹھا لیں تو خوارج
الیکشن میں کھڑے ہوجائیں تو منافق
کسی طور چین نہیں مسلمانوں ، خصوصیت کےساتھ پاکستانیوں کو۔
ہمارے ایک انکل۔نما دوست کہتے ہیں کہ ہم لوگ اب نیشن نہیں فرسٹریشن بن چکے ہیں۔
مطالعہ پاکستان پڑھ پڑھ کر محب وطن ہوجانے والے نفسیاتی مریضوں اور بوٹ کو رغبت سے چاٹ کرپالش کو تبرک سمجھ کر انکھوں سےلگانے والوں کو شاید یہ فرسٹریشن والی بات پڑھ کر مرچیں لگ جائیں ،لگنی چاہئں nلکھا بھی اسی لیے ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.