پوسٹ – 2018-07-01

ایک ہفتے پہلےnnتجزیہ۔
دنیا کے اٹھانوے فیصد مرد، عورتوں کو عورت سمجھ کے
بات کرتے ہیں، باقی دو فیصد مرد، عورت کو مرد سمجھ کے بات کرتے ہیں ، تو بھی انہی دو فیصد میں سے ہے۔۔ nnتجزیہ در تجزیہ۔nnایک تو آپ زنانہ وکھسرانہ محافل میں کم بیٹھا کریں سوچ میں موجود غیر ضروری نرمی ختم ہوگی، دوسری بات یہ کہ دنیا کی nاٹھانوے فیصد عورتوں کی زبان میں ہڈی اور سوچ میں سرکشی ہوتی ہے تو ان سے غیر ضروری نرمی انتشار اور سٹوپڈٹی کا سبب بنتی ہے۔ اور دو فیصد میں ہوتی ہے فرمابنرداری اور ان کنڈینشل سرینڈر ، رشتے سے قطع نظر ایسی عورتوں کے لیے مردوں کا دل گلابی کلر کا ٹیڈی بیر بن جاتا ہے۔nnابے جا نا تھوڑی نرمی کیا کر گدھے۔nnعورتوں کو فرمانبرداری سکھادیں ، زبان کے آگے پورا نہیں تو تھوڑا سا ہی دماغ رکھوادیں۔ نہ میری زبان یا لفظوں سے شیرہ ٹپکے تو کہنا۔nnدو ہفتے بعدnnابے یہ کیا چیز متھے ماردی ہے میرے۔۔ خفیہ عورت نے میسجز کر کے کی دماغ ماں کھود کر رکھ دی ہے ۔۔ سنبھال بھائی اپنی غیر اعلانیہ غیر مبینہ دوسری بیوی جو۔ خفیہ عورت۔۔ nnہا ہا ہا ، کیا ہوا نرم سے چیف جسٹس صاحب، نرمی کہاں گئی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.