پوسٹ – 2018-07-03

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب یار کے قصے nگل و گلزار کی باتیں لب و رخسار کے قصے nnمیں اکثر اس لیے لوگوں سے جا کر خود نہیں ملتا nوہی بیکار کی باتیں وہی بیکار کے قصے !nnنوٹ: لوگ بھی نہیں ملتے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.