پوسٹ – 2018-07-04

فیس بک جیسے عوامی بیت الخلا پرکیے جانے والے کسی زنان آمیز بے ضرر سے مذاق پر کوئی شخص اگر داعی الخیر خیر بننے کی بھونڈی کوشش کر کے آپ سے یہ کہے کہ n”تمھارے گھر میں ماں بہن نہیں ہے “nتو آپ آگے سے انکساری کا مظاہرہ فرما کر کہیں ۔۔ nجی نہیں ۔۔ آپ بھیج دیں ۔۔ اللہ بھلا کرے گا — نکاح کو فروغ اور زنا کو روک دینے سے رزق کی برکتیں آپوں آپ اترتی ہیں “nnیقین کیجئے اس کی ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ اور کہاں سے بچاوں کہاں سے کھاوں والی حالت ہوجائے گی ۔۔ nnسوشل میڈیا پر موجود ایسے چرس سے بھرے لوٹے بہت ملیں گے — ان سے الجھنے کے بجائے کھیلیں ۔۔ بائیس سے اٹھائیس سال کی عمر تک غیر ضروری مبلغ اندر کرلا رہا ہوتا ہے ۔۔ عادت غلط نہیں ہوتی ۔۔ پر ججمنٹ غلط ہوتی ہے ۔۔ اور موقع– اس لیے ایسے لوگ بے نوا ہوئے پھرتے ہین ۔۔ جب تک ان کے عرق انفعال کو مناسب اعمال سے مزین شگاف نصیب نہ ہو ، ان کا یہ مبلغ آمیز دورہ برقرار رہتا ہے ۔۔ جس سے اور کچھ ہو یا نہ ہو اسلام ضرور بدنام ہوتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.