فیس بک پر الطافی حشرات الارض ، اور مس کمیونی کیشن کے ماہر ڈھیٹ کاکروچ نما یوزرز کو بلاک کرنے کا بیسٹ طریقہ n”اب خود کچھ کرنا پڑے گا ” یہ والا گانا سنین اور ٹنا ٹن بلاک پر کلک کرتے جائیں ۔۔ یاد رکھیں پروفائل ریچ ، رشتے ، تعلق ، سیاست یا دوستی سے نہین بنتی ۔۔ فوکسڈ اصولوں کی پاسداری سے بنتی ہے ۔۔ ذاتی زندگی ہو یا فیس بکی لسٹ ، مروت کو ایل پی سی کروا دیں 😉 ورنہ یہ اخلاقیات، ضبط، برداشت، مروت پکوڑے لگوا دیتی ہے :)nوہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں — ہاں nnThe less people you chill with, the less bullshit you deal withnnیعنی خوش رہنا ہے تو چوتیوں سے پرہیز کریں ۔

اترك رد