پوسٹ – 2018-07-08

پریانکا چوپڑا جس ایک دو فلموں میں اچھی لگی ہے- وہ ہے “غنڈے ” اور “ڈان”۔۔ چلو ڈان میں تو شاہ رخ تھا– لیکن یہ غنڈے میں کس نے ارجن کپور کے ساتھ کاسٹ کیا ہے اس کو– یعنی جو اچھی لگ رہی تھی وہ بھی ارجن کپور کی وجہ سے ماٹھی پڑ گئی- مطلب ارجن کپور کے ساتھ سو کالڈ بریک اپ ہوا- اس میں بھی غمگین منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ خوش ہونا چاہئے تھا– اب اس تصویر کو ہی دیکھ لیں ۔۔ nسیچویشن کہتی ہے کہ اس چول کو اس سین میں غمگین یا بے بس دکھنا ہے– اور دکھ یہ سالا ہپناٹائزڈ رہا ہے — یا پھر ذہنی مریض — واٹ دا– ایکچوئل ایف۔ nپریانکا چوپڑا جس ایک دو فلموں میں اچھی لگی ہے- وہ ہے “غنڈے ” اور “ڈان”۔۔ چلو ڈان میں تو شاہ رخ تھا– لیکن یہ غنڈے میں کس نے ارجن کپور کے ساتھ کاسٹ کیا ہے اس کو– یعنی جو اچھی لگ رہی تھی وہ بھی ارجن کپور کی وجہ سے ماٹھی پڑ گئی- مطلب ارجن کپور کے ساتھ سو کالڈ بریک اپ ہوا- اس میں بھی غمگین منہ بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ خوش ہونا چاہئے تھا– ا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.