پوسٹ – 2018-07-10

بڑا مزا آتا ہے کسی بھی پیج پہ کوئی سیاسی پوسٹ ڈالو، اور پھر ان سیاسی رکھیل نما دلال کارکنان کے ہاتھوں ایک دوسرے کی خاندان کی بہن بیٹیوں کو چوک پر رلتے دیکھو۔۔۔ nہر پاٹی کا کارکن ایسے بہترین شجرہ نسب سنا رہا ہوتا ہے کہ واہ واہ۔
کیا زندہ قوم ہیں یہ بھی۔nn- فیس بک کے ایک ملک ریاض ٹائپ ایڈمن دوست کا۔میسج nnاس جوان کے پاس دو تین پیج ہیں ، ایک شوبز کا ،ایک مذہبی، ایک سیاسی جس میں کل ملا کر آٹھ لاکھ میمبر تو ہوں گےnnچائے کی چسکی لے کر کہنے لگا nیار آپ بھی اس کام۔ پر لگ جاو زوہیب بھائی اس چول پاکستانی عوام کو نظریات، حب الوطنی اور مذہبی چونا لگا کر، ان کی کتے بلیوں کی طرح لڑایاں کمنٹس پر دیکھ کر ، ان سے بنتی فیس بک ریچ کو مختلف ویب سائٹ کے ٹریفک میں تبدیل۔کر کے جب گوگل ایڈ کا ڈالر جیب میں آتا ہے نا۔۔تو اس بات پر ایمان مزید پکا ہوجاتا یے کہ جب تک یہ چول سیاست میں لتھڑی بدبو دار قوم موجود ہے نا۔۔۔ عقل مند بھوکا نہیں مرسکتا۔۔۔nnلا ادھر سے ایک ۔ میں نے اس سے سگرٹ لے کر سلگائی اور دوتین گہرے کش لیے پھر کہنے لگاnnیار ٹیکنیکلی تو ، تیری بات درست ہے۔۔ پر یہ بتا کہ
کسی ایک پارٹی پر تو تیرا دل۔ٹھکتا ہوگا با کسی اک نظریے میں تو جان لگتی ہوگی۔۔
اس نے حقارت بھری ہنسی اچھالی
اور کہا nیار آپ بھی اب ایسی باتیں کرو گے۔۔ nnبھایئ جب پی ٹی آیی پر کوئی مصیبت آتی یے تو نواز کےخلاف پوسٹ ٹھوک دیتے ہیں nنیچے لاین سے قیمے والے نان لینے حمع ہوجاتے ہیں سب۔۔
اور جب نواز کو رگڑا لگتا ہے تو عمران کے حق میں۔۔
بس آجاتے ہیں بہت سے شیرو۔۔ nاپنا گیم آن رہتا ہےnnیہ سیاسیت کرنے بیٹھے ہیں فیس بک پر چمار عوام اور ہم نوٹ کمانے۔۔ فرق بس یہ ہے۔۔
اچھا چلو پھر ملتے ہیں۔۔
آپ سوچنا ضرور اس آیڈیا پرnnیار اچھا یے پر میرے پاس مواد نہیں اور دلچسپی بھی نہیں۔۔ ہاں کوئی تفریح کرنی ہو تو بتانا اس سب سے ہٹ کر۔۔nnیار زوہیب بھایی پاکستانی عوام کو انگل کر کے پیسہ کمانے سے زیادہ کویی تفریح ہوسکتی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.