پوسٹ – 2018-07-11

پوٹی آئی پوٹی آئی nتو شور کیوں رہا ہے ، جا واش روم جا۔
ہاں لیکن وہاں الیکٹیبل نہیں ہے
کیا ؟
ابے یار لوٹا نہیں ہے پوٹی دھوں گا کیسے۔
یار تو اور تیری سیاسی بکواس، جنرل بات ہے استنجا کے لیے ٹشو پے پر بھی استعمال کرلیا کرسکتے ہیں ۔
لیکن وہ الطافی مہاجر بھی تو ٹکڑوں میں بٹ گئے ہیں وہ نہیں سنا تم نے ؟ کہ ایم یو ایم بہادر آباد کے صدر نے ایم کیو ایم پی آئی بی کے صدر کو کال کی – -nتو ؟
یار اتنے سارے ٹشو ہیں اور ان کو کوئی کام بھی ٹھیک سے نہیں آتا– nاختیار نہیں ملتے نا ان کو- بقول وہ میلے سوری میرے مئیر وسیم کنجر آئی مین وسیم اختر کے ۔
یار تو جتنی باتیں کر رہا ہے — لگتا ہے یہں گند کردے گا غلیظ آدمی
گند کردیا تو کیا ہوا ، اوپر سے حکم آنے کی دیر ہے — سب صاف ہوجائے گا- nجی بہتر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.