پوسٹ – 2018-07-12

کتاب میں ایسا کیا ہے جو ہمیں نہیں پتا ؟
چلو خیر ، پہلے ایسی چیزیں چالیس روپے کی ملتی تھیں اب پی ڈی ایف فارم میں واٹس ایپ ہوجاتی ہیں۔۔ چالیس والی زیادہ اچھی ہوتی تھیں ، لوگ سچے اور جذبے خالص ہوتے تھے ۔۔ یہ تو چمار خانہ ہے سیاست کا اس میں کون جیتا ہے تری شلوار کے سر ہونے تک ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.