میں اکیلا آفس میں بیٹھا دانت پھاڑ پھاڑ کر ہنس رہا ہوں ، دانت ہی پھٹے رہیں تو غنیمت ہے — nوجہ بس اتنی سی ہے ۔۔nnایک صاحب نے اپنی وال پر عمران خان کی حالیہ بدزبانی شئیر کی جس میں ریحام خان کی کتاب کا مرکزی کردار کہتا ہےnn”نوازشریف کو لینے ایئرپورٹ جانےوالوں اور گدھوں میں فرق نہیں”nnاب اس پر کیا تبصرہ کرنا کہ لینے تو حساس ادارے بھی جاسکتےہیں — خیر یہ ان کا اور ان کے تایا ابو کا معاملہ ہے میں جس بات پر ہنس رہا ہوں وہ اس پوسٹ کے نیچے کیا گیا دو لفظی کمنٹ تھا اور وہ کمنٹ تھاn”چوتیا خچر”nاب پتا نہیں اس نے یہ عمران کو کہا ہےیہ پوسٹ کرنے والے کو– nبہرحال میں ہنس ہنس کر خچر تو نہیں چوتیا ضرور ہوگیا ہوں — خچر تو پہلے سے ہی ہوں۔۔ nآپ بتائین یہ دو لفظی کمنٹ کیسا ہے — 🙂

اترك رد