پوسٹ – 2018-07-23

ذہنی بھکڑ اور فکری یتیمn—————————————-nمیرے گٹکے میئر کا یہ کہنا ہے کہ nnامیدوار کو دیکھ کر ووٹ دیا جائے ، کہ اس کی ایجوکیشن یا ہے ، پاسٹ پرفارمنس کیا ہے ، اس کا فیملی بیک گراونڈ کیا ہے اس بار کارکردگی پر ووٹ ڈل رہا ۔ کام پر ووٹ ڈلے گا ، نعروں پر نہیں ۔لیکن کراچی کا معاملہ مختلف ہے ۔۔ ہمیں کام اس لیے نہیں کرنے دیا جا رہا ، کہ ہم اگر پرفرام کردیں گے تو ہماری پوپولیرٹی بڑھے گی ۔۔ فنڈز ڈیلے کیے جاتے ہیں ، ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا۔nn—–یہ تو ہوا اس بے دانت بھڑوے کا بیان ، اب دو باتیں ہیں ، اگر صرف تعلیم اور فیملی بیک گراونڈ پر ہی بات کی جائے تو گٹکا خوروں کا امیدوار تو درکنار، ووٹر سپورٹر ہی ووٹ ڈالنے کے قابل نہ رہے کیوں کہ جہالت بلکہ پڑھی لکھی جہالت کا تو سرچشمہ ہیں یہ لوگ ۔۔ ۔۔ کراچی کی روشنیوں کو گٹکے کی پیک سے نہلا کر لال کرنے والے ، وسیم اختر اور ان کے مین پوری مارکہ سپورٹرز کا یہ یہی معاملہ ہے ، پچھلےبیس سال سے تو ان کا یہ سین ہے کہ nایک تو یہ میرٹ پر آنا پسندنہیں کرتے ۔اگر وی سی آر بیچ کر ہتھیار خرید کر ، مشرف جیسے پڑھے لکھے مڈل کلاس گٹکے کمانڈو کی خصیہ برداری کربھی لیں،اور پاور میں آبھی جائیں تو بارہ مئی کردیتے ہیں، حیدر پلازہ کردیتے ہیں ، بلدیہ ٹاون کردیتے ہیں ، اور کچھ نہ بھی کریں تو یہ رونا گانا شروع کردیتے ہیں ، کہ بھئی دیکھو اس بار ووٹ ملے گا کارکردگی پر۔۔ لیکن ہم سے کارکردگی کا سوال نہ کرو کیوں کہ ہمیں تو کام نہیں کرنے دیا جا رہا۔۔
گویا ، جب اقتدار میں نہیں جو کہ بہت کم ہوتا ہے کہ یہ پاور میں نہ ہوں ، تو کہتے ہیں کہ ہمیں دیوار سے لگا یا جا رہا ، جب اقتدار ہوتا ہے تو کہتے ہیں کام نہیں کرنے دیا جارہا، nیار بات یہ ہے کہ ، نیت، کوشش، سٹرگل، اور کام کا رویہ ۔۔ یہ جین اور ڈی این اے میں ہوتا ہے ۔۔ اب ان ایم کیو ایم زدہ حشرات الارض کے ڈی این اے میں تو ، ریزنز، جواز، ٹال مٹول ، کامچوری اور گٹکا بھرا ہوا ہے ۔۔ کام کیا کرنا ہے انہوں نے؟ — یہ اینٹی پراگرس لوگ ہیں ان کو گٹکا کھلادواور شام پانچ بجے کے بعد کسی بھی چوک چوراہے چوپال، بلکہ چوپال کی بھِی اوقات نہیں ان کی ۔۔ ان کو پان والے کے پاس، وڈیو گیم پر، سنوکر شاپ پر– یہاں کھڑا کروا کے دوسروں کے خلاف بکواس کروالو۔۔ کوئی کام بھی ہو رہا تو کہتے ہیں ابے کیا کچرا کر کے رکھ دیا، ایسے ہوتا ہے کام ؟ یعنی تنقید، شکایت اور کام چوری بس یہ ہے ان کے پلے ۔ ذہنی بھکڑ اور فکری یتیم کنجر کہیں کے ، بلکہ یہیں کے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.