مثانے کی کمزوری کی وجہ سے کچھ بلکہ اکثڑ غیر ضروری سے افراد کا اخلاق اور تہذیب وقتا فوقتا رستا رہتا ہے، اور حقیقت یہ ہے کہ “پین دی سری” والی سرکار کی ایک وڈیو جس کے امیج پر لکھا ہے اٹھارہ پلس گالیاں 2018، اس وڈیو پر پڑنے والی ویوز کی کل تعداد اب تک ۔۔ تین لاکھ سولہ ہزار ہے ۔۔یہ ہے ہماری اصل اوقات۔
اب زندہ اور باغیرت قوم کا ڈنڈالے کر آجاو کمنٹ میں ۔۔
پوسٹ – 2018-07-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد