پوسٹ – 2016-11-14

دل ہوگیا ہے جس کا دیوانہ ہے nوہ دل کی محفل میں ہے nلیکن اسے ۔ کیسے کہوں nدل میرا مشکل میں ہے nnمطلب ٹاپک وہی فضول تھا یعنی لو اسٹوری لیکن یار کیا بات ہے ۔۔ مطلب کیا بات ہے ۔۔ فضول چیز کو اچھے طریقے سے پیش کرنا بغیر بغیرتی کے ۔۔ یہی تو گیم ہے ۔۔ nاور یار کیا جوڑی تھی نیلی اور جاوید شیخ کی ۔۔ کمال ۔۔ مطلب جن لوگوں نے بچپن مییں یہ چیزیں سنی ہوں ۔ ان کو ہمایوں سعید یا یہ آج کل کا کراچی سے لاہور ٹائپ کام کیوں اچھا لگے گا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.